بہار میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے کیلئے بی جے پی نے جاری کی 42 اسٹار پرچارکوں کی فہرست

Share Article

بی جے پی نے بہار میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے کیلئے 42 اسٹار پرچارکوں کی فہرست جاری کی ہے۔بی جے پی کی جانب سے اترپردیش کے 42 اسٹار پرچارکوں کی فہرست میں وزیر اعظم نریندر مودی سمیت کئی بڑے ناموں کو رکھا گیا ہے۔ بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ، وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ،نتن گڈکری، ارون جیٹلی اور وزیرخارجہ سشماسوراج سمیت بی جے پی کے بڑے لیڈران شامل ہیں۔
D2k45ypXgAAFfI0

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *