مظفرپورہوم شیلٹرمعاملہ: سابق وزیرمنجورورما کابیگوسرائے کورٹ میں سرینڈر

manju-verma
مظفرپور شیلٹرہوم ریپ معاملے میں فرارچل رہیں بہارسرکار کی سابق وزیر منجوورما نے سرینڈرکردیاہے۔منگل کوانہو ں نے بیگوسرائے کی ایک کورٹ میں سرینڈر کیا۔ خیال رہے کہ تین دن پہلے ہی بہارپولس نے منجوورما کی جائیدادضبط کرنے کی کارروائی شروع کی تھی۔ کارروائی کے پہلے مرحلے میں بہارپولس نے ان کے بیگوسرائے واقع گھرکوضبط کیا۔وہ کافی دنوں سے فرارچل رہیں تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *