خیریت سے ہیں مشہورشاعرمنوررانا،اسپتال سے اپنے چاہنے والوں کودیاپیغام

Share Article
مشہورشاعرمنوررانا کی حالت میں سدھارہواہے۔پی جی آئی میں منوررانا کوداخل کرایاگیاتھا۔انہیں سانس لینے میں تکلیف ہورہی تھی۔اسی وجہ سے انہیں اسپتال میں داخل کرایاگیاتھا۔حالانکہ اس دوران ان کی موت کی افواہ اڑی تھی ،جس کے بعد شاعرمنوررانانے اپنے فینس ومداحوں کوشاعرانہ اندازمیں اپنے ٹھیک ہونے کا پیغام دیا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *