ممبئی انڈینس نے بنگلورکو46رن سے دی شکست

Share Article
mumbai-indians
ممبئی انڈینس اوررائل چیلنجرس بنگلورکے بیچ منگل کوکھیلے گئے مقابلے میں گھریلوٹیم کے وکٹ کیپر وبلے باز ایشان کشن زخمی ہوگئے۔وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں روہت شرما کی کپتانی والی ممبئی ٹیم نے بنگلورکو46رن سے ہرادیا۔اس میچ میں ایک طرف ممبئی کے کپتان روہت شرما نے 94رنوں کی شاندار پارکھیلی تووہیں آرسی بی کے کپتان وراٹ کوہلی نے ناباد92رن بنائے ۔
اس سے پہلے ممبئی کی جانب سے کپتان روہت شرما (94) نے عمدہ پاری کھیل کربنگلورکو214رن کا ہدف دیا۔جواب میں بنگلور کی ٹیم مقررہ 20اوورمیں 8وکٹ پر167رن ہی بناپائی۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *