برکھا شاکیہ اورل پرزنٹیشن میں اول ایپری سی ایشن سرٹیفکیٹ انعام سے سرفراز

Share Article
Ms-Barkha
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے زولوجی شعبہ کی ریسرچ اسکالرمحترمہ برکھا شاکیہ کو اورل پرزنٹیشن میں اول ایپری سی ایشن سرٹیفکیٹ انعام سے سرفراز کیا گیا ہے۔ محترمہ شاکیہ کو یہ اعزاز چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ میں دا اکیڈمی آف اینوائرمنٹل بایولوجی( اے ای بی ) کے زیرِ اہتمام منعقدہ قومی سمپوزیم میں دیا گیا۔محترمہ شاکیہ کو یہ اعزاز ٹاکسی سٹی آف ایری کولین پر اوعرل پرزنٹیشن کے لئے دیا گیا ہے۔ انہیں یہ ایوارڈ اکیڈمی کے زیرِ اہتمام سال2018میں فیض آباد میں منعقد کانفرنس میں پیش کیا جائے گا۔ محترمہ برکھا شاکیہ زولوجی شعبہ کے جینیٹکس سیکشن میں اسسٹنٹ ڈاکٹر یاسرحسن صدیقی کی نگرانی میں تحقیقی عمل میں مصروف ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *