فلم 2.0:پرندوں کا پیغام

Share Article

AKSHAY-FILM-2.0

دھیر۔۔۔
فلم 2.0میں سپراسٹاررجنی کانت اوراکشے کمارکے کرداروں کی ہرجگہ تعریف ہورہی ہے۔فلم میں بہت سے پرندوں کے ختم ہونے کولیکربھی سنجیدہ پیغام دیا گیا ہے۔ اس میں بتایاگیا ہے کہ زیادہ موبائل نیٹ ورک ہونے کی وجہ سے ریڈیشن پھیلتا ہے اس کا عام انسانوں کے ساتھ ساتھ پرندوں کی زندگی پربھی برااثرپڑتاہے ۔جودیکھنے اورسمجھنے کے لائق ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *