کیافلم ’دبنگ3‘میں مونی رائے کی انٹری ہوگی؟

Share Article
mouni-roy-salman-khan
ٹیلی ویزن میں ’ناگن‘بن کرٹی آرپی میں تہلکہ مچانے والی اداکارہ مونی رائے کولیکراٹکلوں کا بازارگرم ہے۔ایسی خبریں آرہی ہیں کہ ٹیلی ویزن کی یہ اداکارہ سلمان خان کے ساتھ فلم ’دبنگ 3‘میں نظرآنے والی ہیں۔میڈیارپورٹس کی مانیں توفلم ’دبنگ3سے سوناکشی سنہاکاپتّہ کٹ گیاہے۔ان خبروں کوتب مضبوطی ملی جب مونی رائے ویکینڈمیں بگ باس 11کے سیٹ پرپہنچی اورسلمان خان کے ساتھ ان کے گانے پررومانس کیا۔
بگ باس 11کے پرومومیں بھی مونی رائے نظرآئی تھیں۔ان کی جوڑی کوچھوٹے پردے پرکافی پسندکیاگیاہے۔اب ایسالگ رہاہے کہ جلدہی یہ جوڑی بڑے پردے پرنظرآنے والی ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *