مونا لیسا نے پار کی بولڈ نیس کی حدیں

Share Article

 

سوشل میڈیا پر سرگرم رہنے والی بھوجپوری اور ٹی وی اداکارہ مونا لیسا سوئمنگ پول میں بلیک بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے مونا لیسا نے لکھا ہے کہ سم ٹائم اے گیم کمس ایٹ جسٹ دی رائٹ مومنٹ ان لائف ۔ اس سے پہلے بھی مونالیسا اپنی ہاٹ تصویریں شیئر کرکے سوشل میڈیا پر آگ لگا چکی ہیں ۔

 

 सोशल मीडिया पर एक्टिव रहने वाली भोजपुरी और टीवी एक्ट्रेस मोनालिसा ने हाल ही में एक तस्वीर शेयर की है जिसमें वो हॉट बिकिनी में स्वीमिंग पूल में मौजूद हैं.

 

بھوجپوری فلموں کی بولڈ اداکارہ مونالیسا ان دنوں بھوجپوری فلموں کے علاوہ ٹی وی شو نظر میں ڈائن کا رول ادا کررہی ہیں ۔ حالانکہ مونا لیسا سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم ہیں ۔ آئے دن وہ سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کیلئے تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں مونا لیسا نے انسٹا گرام پر اپنی ایک بولڈ تصویر شیئر کی ہے ۔ اس تصویر میں وہ سوئمنگ پول میں نظر آرہی ہیں ۔

 

 इससे पहले हाल ही में मोनालिसा ने अपने इंस्टाग्राम पर इस तस्वीर को शेयर कर सोशल मीडिया पर आग लगा दी थी.

 

وہیں اگر مونا لیسا کے کام کی بات کریں تو وہ اسٹار پلس کے شو نظر میں موہنا کا رول ادا کررہی ہیں جو کہ ایک ڈائن ہے ۔ اس شو میں مونا لیسا نے کئی ایکشن سین بھی دئے ہیں ، جن کے ویڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کئے ہیں ۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *