مودی کے دوبارہ وزیر اعظم بننے پر ابو ظہبی میں منایا گیا جشن

A supporter of the Bharatiya Janata Party (BJP) wearing a mask of Indian Prime Minister Narendra Modi

 

بھارت میں دوبارہ مودی حکومت بننے سے ابو ظہبی میں بھی خوشگوار ماحول ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے کابینہ ساتھی جب جمعرات کو نئی دہلی میں حلف لے رہے تھے، تب ابو ظہبی میں جشن منایا جا رہا تھا۔اخبار خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، متحدہ عرب امارات میں مودی حکومت کی حلف برداری کے دوران دارالحکومت ابو ظہبی کی آئی کانک ایڈناک گروپ کاٹاور بھارت اور ابوظہبی کے پرچم میں رنگا ہوا دیکھایا۔ دونوں ممالک کے جھنڈوں کے علاوہ وزیر اعظم مودی اور متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن زید کی تصاویر دکھائی گئی۔

 

 

ریاست ہائے متحدہ امارات میں بھارتی سفیر نودیپ سوری نے کہا کہ یہ سچی دوستی ہے۔ آنے والے وقت میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی ترقی کا نیا دور شروع ہو جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *