میزورم کی 40اسمبلی سیٹوں پرووٹنگ 

Share Article
MizoramElections
مدھیہ پردیش کی سبھی 230اورمیزورم کی 40اسمبلی سیٹوں پرووٹنگ جاری ہے۔ میزورم میں ووٹنگ کی شروعات سات بجے ہوئی۔ ووٹرس شام سات بجے تک ووٹ کرسکیں گے۔میزورم میں 40سیٹوں پر209امیدوارمیدان میں ہیں۔ان میں 15خواتین امیدوارشامل ہیں۔ وزیر اعلیٰ لل تھنہولا تیسری بار وزیر اعلیٰ بننے کے لئے جبکہ بی جے پی شمال مشرق کے آخری گڑھ میں کانگریس کو شکست دینے کے لئے زور آزمائش میں لگی ہے۔میزورم میں 7.70لاکھ سے زیادہ رائے دہندگان ووٹ ڈالیں گے۔

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *