نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش ،ویڈیووائرل

Share Article

jhansi

ملک میں خواتین کے خلاف جرائم ہونے کے بجائے دن بدن اضافہ ہی ہورہاہے۔دراصل ایک بارپھرچندشرپسندلڑکوں کے ذریعے لڑکی سے چھیڑخانی کا ویڈیو وائرل ہورہاہے۔ اترپردیش کے جھانسی سے ایک شرمناک ویڈویووائرل ہواہے جس میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ کچھ لڑکے چھیڑخانی کرتے نظرآرہے ہیں۔اتناہی نہیں، ان لڑکوں نے اس شرمناک حرکت کی ویڈیوبھی بنایااوراس ویڈیوکوسوشل میڈیا پروائرل کردیا۔پولس نے اس معاملے میں ایک ملزم کوگرفتارکیاہے اورباقی ملزموں کی تلاش جاری ہے۔

 

 

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *