پریاگراج مونی اماسیہ پر لاکھوں عقیدت مندوں نے اشنان کیا

ماگھ میلے کے تیسرے اشنان مونی اماوسیہ پر لاکھوں عقیدتمندوں نے سنگم اور گنگا میں اشنان کیا۔ جمعہ کی صبح میں ہی سنگم میں ڈبکی لگانے والے عقیدتمندوںکا عوامی سیلاب امڈ پڑا۔ سنگم اشنان کے بعد عقیدتمندہنو مان کا درشن کرنے پہنچ گئے، جس سے مندر میں لمبی قطار لگ گئی۔مونی اماوسیہ کے اشنان پر اتر پردیش سول ڈیفنس کے رضاکارگھاٹوں پر تعینات رہ کر عقیدتمندوں کی خدمت کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *