تینوں فوجی سربراہان کی وزیر دفاع راجناتھ سے ملاقات

Share Article

 

تینوں فوج کے سربراہان نے پیر کے روز وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔

پریس انفارمیشن بیورو (پی آئی بی) نے وزارت دفاع میں ہوئی اس ملاقات کی ایک تصویرشیئر کی ہے۔ اس میں بری فوج کے سربراہ بپن راوت، بحریہ کے سربراہ ایڈمرل کرمبیر سنگھ اور فضائیہ سربراہ ایئر چیف مارشل آرکے ایس بھدوریا وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے چرچہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں. فوج سربراہان سے ساتھ وزیر دفاع کی یہ ملاقات کافی اہم مانی جا رہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ 31 اکتوبر سے جموں کشمیر مرکز کے زیر انتظام خطہ بننے جا رہا ہے۔ ایسے میں سیکورٹی کے پیش نظر وزیر دفاع تینوں فوجی سربراہان کو ہدایت دے سکتے ہیں۔ ساتھ ہی وادی کے حالات کے سلسلے میں معلومات لے سکتے ہیں۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *