ملائکہ اروڑہ نے شیئرکیا جم کا ویڈیو،لوگ دیکھ کرہوئے حیران

Share Article

malaika-arora-gym

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ ان دنوں ارجن کپور کے ساتھ اپنی دوستی کو لے کر بھی شہ سرخیوں میں ہیں۔لیکن اس بیچ ملائکہ کا ایک ویڈیوسوشل میڈیاپرتیزی سے وائرل ہورہاہے۔ملائکہ کا یہ ویڈیوجم کا ہے۔ بڑھتی عمر میں خود کو کیسے جوان رکھا جائیں اس کا راز بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ بخوبی جانتی ہیں۔44 کی عمر پار کر چکیں ملائکہ آج بھی 20-25 سال کی ہیرئنوں کو ٹکر دیتی ہیں۔ ان کے فگر اور فٹنیس کی تعریف پورابالی ووڈ کرتا ہے۔ اپنی فٹنس کو برقرار رکھنے کے لئے ملائکہ گھنٹوں جم میں پسینہ بہایا کرتی ہیں۔ اپنے ورک آؤٹ کے ویڈیو ملائکہ اکثر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کرتی ہیں۔حال ہی میں ملائکہ نے ایک ایسا ہی ویڈیو اپنے انسٹگرام اکاؤنٹ پر شیئرکیاہے۔ اس ویڈیو میں ملائکہ ایکسرسائز (ورزش)کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب دیکھا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

#midweekmotivation …. look Wat u made me do ……. @samsmith @namratapurohit 😜😜😜 @reebokindia

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial) on


ویڈیو سے صاف ہے کہ ملائکہ اروڑہ جیسی ایکسرسائز کرنا آسان نہیں ہے۔ اس ایکسرسائز کو کرنے سے پہلے گھنٹوں اس پریکٹس کی گئی ہوگی۔ ملائکہ بھی لگاتار ٹریننگ کے بعد ایسا کرنے میں کامیاب ہو پائی ہوں گی۔ ایسی ہی کچھ ایکسرسائز پہلے بھی ملائکہ نے کرکے سب کو چونکا دیا تھا۔ اس دوران ملائکہ نے جسم کو چاروں طرف اسٹریچ کرتی نظر آئی تھیں۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *