سپراسٹارس کے بیویوں پر مبنی ہوگی مدھر بھنڈارکر کی اگلی فلم!

Share Article

madhur

بالی ووڈ کے ممتاز فلم سازوں میں سے ایک مدھر بھنڈارکر ریئل لائف اسٹوریز(حقیقی زندگی) پر فلم بنانے کے لئے جانے جاتے ہیں۔خبر ہے کہ مدھر جلد ہی بالی ووڈ کے سپراسٹارس کے بیویوں کے اوپر فلم بناتے نظر آئیں گے۔اس فلم کا نام ہوگا ’بالی ووڈوائیوس(wives)

wifes

میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ فلم بالی ووڈ کے اے لسٹر اسٹارس کی بیویوں خاص کر ٹونکل کھنہ، میری راجپوت اور گوری خان پر مبنی ہوگی۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس فلم میں ان تینوں ہی مشہورسیلبریٹی وائفس کو دکھایا جا سکتا ہے۔حالانکہ فی الحال اس بات کی تصدیق مدھر بھنڈارکر یا انکے پروڈکشن ہاؤس نے نہیں کی ہے۔ مدھور کے ترجمان نے کہا ہے کہ ’بالی وڈ وائیوس‘ یہ ٹائٹل ضرور رجسٹر کروایا گیا ہے لیکن فی الحال اس سبجیکٹ پر فلم نہیں بنائی جائے گی۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *