unemployment
نئی دہلی: گزشتہ 5 سال میں بے روزگاری نے ملک بھر میں گزشتہ 45 سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔بے روزگاری نے نوجوانوں کو اس قدر پریشان کر دیا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے باوجود صحیح روزگار پانا نوجوانوں کیلئے بہت بڑا چیلنج بن گیا ہے۔ حالات یہ ہے کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان صفائی ملازم (چپراسی) کی نوکری کے لئے بھاری تعداد میں درخواست دے رہے ہیں۔
unemployment-1
گزشتہ دنوں ہریانہ میں گریڈ چار کے زمرے کی نوکری کیلئے لاکھوں نوجوانوں نے درخواست کئے۔ ان میں اعلیٰ و تکنیکی تعلیم یافتہ نوجوان شامل تھے۔ اب فاضلکا ضلع کورٹ کمپلیکس میں پیون کے33اسامی کے لئے نکلی بھرتی کے لئے 10 ہزار سے زائد نوجوانوں نے درخواست کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here