نغمہ نگارجاویداخترکاسنگیت سوم کومزیدارٹوئٹ

Share Article
Poet-Lyricist-Javed-Akhtar
تاج محل کولیکردےئے گئے بی جے پی رکن اسمبلی سنگیت سوم کے بیان پربالی ووڈ کے مشہور نغمہ نگارجاویداخترنے ان کی تاریخ سے متعلق جانکاری پرسوال اٹھادیے ہیں۔نغمہ نگار اوررائٹرجاویداخترنے تاج محل کولیکرکئی ٹوئٹ کئے ہیں۔ایک ٹوئٹ میں انہو ں نے سنگیت سوم پرطنزکستے ہوئے لکھا،’سنگیت سوم کی اتہاس کواگنورکرنابہت اچھاہے۔کیاکوئی انہیں چھٹی جماعت کی ہسٹری کی کتاب دے گا؟‘‘
دراصل ،اترپردیش کی یوگی سرکارکی سیاحت کتابچہ کی فہرست میں تاج محل کانام نہ ہونے کے بعداس پرتنازعہ شروع ہواتھا جس پریوپی کی سردھناسیٹ سے بی جے پی رکن اسمبلی سنگیت سوم نے متنازع بیان دیاتھا۔انہوں نے تاج محل کوہندوستانی ثقافت پر’دھبہ‘ قراردیاتھا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *