لوجہادمعاملہ:ہادیہ کی سپریم کورٹ میں پیشی آج

Share Article
hadiya-shafin
سپریم کورٹ میں مذہب تبدیل کرکے ہندوسے مسلمان بنیں ہادیہ ’لوجہاد‘معاملے کی سنوائی آج 27نومبرکوہے۔ہادیہ عدالت عظمیٰ میں اپناحلف نامہ دائرکریں گی۔عیاں رہے کہ 30اکتوبرکوہادیہ کی غیرموجودگی کی وجہ سے عدالت نے 27نومبرتک کیلئے ٹال دیاتھا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *