جانیں ڈیزل اور پٹرول کی قیمت

Share Article
diesel and petrol

مانا جا رہا ہے کہ پٹرول کی قیمت جلد ہی 70 روپے فی لیٹر کے نیچے اور ڈیزل کی قیمت 64 روپے فی لیٹر کے نیچے آ سکتی ہے۔
بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت میں گراوٹ سے ڈیزل مسلسل سستا ہو رہا ہے۔ دہلی میں ہفتہ کے روز پٹرول کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ہوگیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 پیسے کی کمی واقع ہوئی۔ اس کمی کے بعد دہلی میں ہفتہ کو پٹرول 70.34 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 64.50 روپے فی لیٹر کی سطح پر آ گیا۔

 

 

 

اگرچہ، مانا جا رہا ہے کہ پٹرول کی قیمت جلد ہی 70 روپے فی لیٹر کے نیچے اور ڈیزل کی قیمت 64 روپے فی لیٹر کے نیچے آ سکتی ہے، کیونکہ روپیہ مضبوط ہو رہا ہے اور بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل ہلکی ریکوری کے بعد پھر سے گر گیا ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *