چارہ گھوٹالہ معاملہ:لالوکی قسمت کافیصلہ آج 3بجے

Share Article
lalu-prasad-yadav
چارہ گھوٹالے معاملے میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت آج 23دسمبرکو3بجے اپنافیصلہ سنائے گی۔اس معاملے میں بہارکے سابق وزیراعلیٰ وآرجے ڈی سربراہ لالوپرسادیادو،سابق وزیراعلیٰ گجن ناتھ مشرا، ودھاساگرنساد،آرکے رانا، جگدیش شرما، دھروبھگت سمیت 22لوگوں کے خلاف سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں مقدمہ چل رہاہے۔
بہرکیف لالویادوکی آج قسمت کافیصلہ آئے گا۔اس موقع پرآج لالویادونے کہاکہ مجھے عدلیہ پرپورابھروسہ ہے،دوسرے لوگوں کوانصاف مل رہاہے تومجھے بھی انصاف ملے گا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *