صدرکووند اورپی ایم مودی نے نہرو کی جینتی پر انہیں کیا یاد

Share Article
modi-kovind
ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی آج جینتی ہے۔ہندوستان کے اولین وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کی جینتی پر آج صدر ہند صدر رام ناتھ نے یادکیاہے اورانہیں خراج تحسین پیش کیا۔ وہیں وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی جینتی پر انہیں یاد کرتے ہوئے ملک کی ترقی میں ان کے تعاون کی تعریف کی۔مودی نے بدھ کو ایک ٹوئٹ کرکے کہا’’پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کی جینتی پر انہیں سلام۔ اس موقع پر ہم ملک کی جنگ آزادی اور وزیر اعظم مدت کے دوران ان کی خدمات و تعاون کو یاد کر رہے ہیں‘‘۔خیال رہے کہ ادھر وزیر اعظم نریندرمودی جو فی الوقت سنگاپور کے دورے پر ہیں ۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *