آخر لڑکیاں کیوں گراتی ہیں موبائیل فون، مزید جانئے وجہ…..

Share Article

mobile-phone

آپ تو جانتے ہی ہوں گے کہ گزیٹس کے استعمال کو لے کر لڑکیاں تھوڑی لاپرواہ ہوتی ہیں. اب موبائل فون کو ہی لے لیجئے۔ اکثر دیکھا جاتا ہے کہ لڑکیاں مردوں کے مقابلے میں اپنا موبائل فون جلدی جلدی بدلتی ہوہیں۔ مردوں کے مقابلے ان کے فون جلد خراب بھی ہوتے ہیں، جسے لے کر ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔

 

mobile-phone-1

 

ایک سروے میں پتہ چلا ہے کہ گر کر خراب ہوئے موبائل فون میں 58فیصد معاملے لڑکیوں کے ذریعہ فون گرانے کے رہے ہیں، جس کی بڑی وجہ ہے ’سیلفی‘ ۔ انکشاف ہوا ہے کہ سیلفی لیتے وقت فون گرنے کا واقعہ سب سے زیادہ ہوتا ہے۔ دراصل یہ سروے لوگوں میں موبائل فون کے استعمال کو لے کر بیداری پھیلانے اور موبائل ٹوٹنے سے بچانے کو لے کر کیا گیا تھا۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *