کھیساری لال کا نیا گانا مچا یادھمال، لوگ ہو گئے ہیں دیوانے،ویڈیو

Share Article

khesari-lal

نئی دہلی: بھوجپوری فلم کے سپر اسٹار کھیساری اور کاجل راگھوانی کی نئی فلم نے یو ٹیوب پر دھماکہ کر دیا ہے۔کھیساری کا نیا گانا سوشل میڈیا میں دھمال مچا رہا ہے۔ بھوجپوری فلم میں کھیساری لال یادو کا زبردست اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے۔ انہوں نے اپنی نئی بھوجپوری فلم سے لوگوں کو دیوانہ بنا دیا ہے۔ اس فلم میں کھیساری لال اور کاجل راگھوانی جوڑے دیکھتے ہی بن رہی ہے۔ ویسے بھی کھیساری لال یادو اور کاجل راگھوانی کی جوڑی کوبھوجپوری سنیما کے ناظرین خوب پسندکرتے ہیں۔ اس فلم سے بھی ان دونوں فنکاروں نے جم کر دھمال مچا دیا ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *