کھیساری لال اور اکشرا سنگھ کا بولڈ بھوجپوری ویڈیو وائرل، اڑ جائیں گے ہوش

Share Article

 

کھیساری لال یادو بھوجپوری فلموں کے ‘رجنی کانت ہیں۔ آپ سمجھ ہی سکتے ہیں کہ رجنی کانت کا مطلب کیاہوتا ہے۔ مطلب یہ کہ کھیساری بابو جو کرتے ہیں ان کے فینس سر آنکھوں پر رکھتے ہیں۔ آئے دن سوشل میڈیا پر کھیساری کے کئی ویڈیو وائرل ہوتے رہتے ہیں۔ وہیں ان دنوں یوٹیوب پر کھیساری اور اکشرا سنگھ کا ایک دھماکیدار ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔

اس گانے میں کھیساری لال یادو اور اکشرا سنگھ کا ہاٹ رومانس دیکھنے کو مل رہا ہے۔ یہ ویڈیو حال ہی میں یوٹیوب خوب ٹرینڈ کر رہا ہے۔

 

یہ کھیساری کی دھماکیدار ایکشن اور رومانٹک ڈرامہ فلم ‘ساتھیا کا گانا ہے۔ آئی لو یو رانی نا مکا یہ گانا کافی پرانا ہے لیکن حال ہی میں یوٹیوب پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ اس گانے کو کھیساری نے بھوجپوری سنگر اندل سونالی کے ساتھ مل کر گایا ہے۔ گانے میں دونوں بھوجپوری سپر اسٹارس ہاٹ رومانس کرتے نظر آرہے ہیں۔ اس بولڈ بھوجپوری ویڈیو کو اب تک 1 کروڑ سے بھی زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں۔ یہاں دیکھیں یہ زبردست بھوجپوری رومانٹک گانا…

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *