paragliding
ہماچل پردیش کے کولّو کے ڈوبھی میں ایک پیراگلائڈرنگ کریش ہو گیا۔حادثے میں پائلٹ سمیت سیاحوں کی موت ہو گئی۔ جانکاری کے مطابق ڈوبھی میں قریب ایک بجے پائلٹ نے ڈوبھی سے پیراگلائڈر سے اڑان بھری، اس کے ساتھ کیرالہ کے 23 سالہ سیاح ایلتھوباچو بی ٹیلام پور بھی بیٹھا تھا۔
paraglider accident
اچانک پیراگلائڈر بے قابوہوکر کریش ہو گیا اور ڈوبھی کے پاس جا گرا۔اس میں سوار 25 سالہ پائلٹ نریش کمار رہائشی ویاسر اور سیاحوں کی موت ہو گئی۔ پتلی کوہل چوکی کے انچارج دیارام نے بتایا پیراگلائڈرکریش ہونے سے پائلٹ اور سیاح کی موت ہو گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر چھان بین شروع کر دی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here