کٹرینہ اوراکشے ایک بارپھر ساتھ نظر آئیں گے

Share Article
akshay-katrina

ممبئی:بالی ووڈ کے مشہور اداکار اکشے کمار اور اداکارہ کترینہ کیف پھر سے ایک ساتھ نظر آسکتے ہیں۔ہدایت کار روہت شیٹی فلم ’سوریہ ونشی‘ بنانے والے ہیں۔فلم میں اکشے کمار مرکزی کردار میں ہوں گے اور وہ فلم میں پولیس افسر کے کردار میں نظر آئیں گے۔
akshay-kumar-katrina-kaif
کہاجارہاہے کہ اس فلم میں ایک بارپھراکشے کے ساتھ کٹرینہ کیف کی جوڑی بن سکتی ہے۔یہ بھی خبرہے کہ کٹرینہ کیف کوفلم میں کاسٹ کئے جانے کی پوری تیاری ہوگئی ہے۔آپ کوبتادیں کہ روہت کی سبھی فلمیں پولیس افسروں پر مبنی ہوتی ہیں یہ فلم بھی اسی موضوع پر ہوگی۔
Akshay-Kumar-and-Katrina-Ka
قابل ذکرہے کہ اکشے کماراورکٹرینہ نے ایک ساتھ ’ویلکم، تیس مارخان، سنگھ ازکنگ؟ دے دنادن، ہم کودیوانہ کرگئے‘جیسی فلمیں کی ہیں۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *