کرشمہ شرماٹاپ لیس کیلئے تیار

Share Article

Karishma-Sharma

بولڈسنس کی وجہ سے بحث میں آئیں ٹی وی اداکارہ کرشمہ شرمااکثراپنی تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔وہیں اب انہو ں نے ایک عجیب وغریب بیان دیکرمزیدسرخیوں میں آگئیں ہیں۔راگنی ایم ایس ایس ریٹرن کی ویب سیریزمیں بولڈ اوتارمیں نظرآئیں اداکارہ کرشمہ شرمانے حال ہی میں ایک انٹرویومیں کہاکہ انہیں بولڈ سین دینے میں کوئی پریشانی نہیں ہے۔کرشمہ کے مطابق،وہ اپنے اسکن شوکولیکربہت پرسکون ہیں اسلئے اگرکہانی کی مانگ کے مطابق انہیں ٹاپ لیس ہوناپڑے تووہ آرام سے یہ کرسکتی ہیں۔

 

 

’این بی ٹی ‘کے مطابق ،جب کرشمہ سے پوچھاگیاکہ اس شوکوچننے کولیکران کے والدین اورخاندان کا کیاری ایکشن تھا، انہوں نے کہا’مرے خاندان کافی سپورٹ کرتے ہیں۔میں جوبھی کروں، وہ اس پریقین رکھتے ہیں‘۔قابل ذکرہے کہ کرشمہ ٹی وی سیریل ’یہ ہے محبتیں‘میں ریناسنگھ کے رول میں نظرآچکی ہیں۔یہ ایک نگیٹورول تھاؤاس کے علاوہ انہوں نے ٹی وی شو’پوتررشتہ‘اورفلم ’پیارکاپنچنامہ2‘میں بھی کام کیاہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *