کانس فلم فیسٹیول:ریڈکارپیٹ پراتریں کنگنا رنوت،دیکھیں بولڈ اوتارتصویروں میں

Share Article

kangana-ranaut

فلموں اور فیشن کے سب سے بڑے ایونٹ میں سے ایک مانے جانے والے کانس فلم فیسٹیول جاری ہے۔ یہ 72 واں کانس فلم فیسٹیول ہے۔بالی وڈ اداکارہ کنگنا رنوت نے کانس انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ریڈکارپیٹ پر گزشتہ سال ڈیبیو کیا تھا۔ اس سال بھی کنگنا کانس میں اپنے جلوے بکھرنے کے لئے پہنچی ہیں۔کانس سے کنگنا کافی سارے لک سامنے آ چکے ہیں۔

kangana-ranaut1

 

kR

 

kangana-ranaut-cannes

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *