کالکی نے حمل کی حالت میں کرایا نیا بولڈ فوٹو شوٹ: دیکھیں تصویریں

Share Article

ممبئی: فلم اداکارہ کالکی کوچلین جلد ہی ماں بننے والی ہیں۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے بیبی بمپ کے ساتھ شاندار فوٹو شوٹ کرایا ہے۔ کالکی اپنے بوائے فرینڈ اسرائیلی گائی ہرشبرگ سے اپنے پہلے بچے کی ماں بننے والی ہیں۔ اکتوبر کے مہینے میں انہوں نے پہلی مرتبہ بیبی بمپ کے ساتھ فوٹو سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا۔

حمل کی حالت میں اس اداکارہ نے کرایا نیا بولڈ فوٹو شوٹ: دیکھیں تصویریں

کالکی نے اس شوٹ کی کچھ تصویریں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ اس میں کالکی نے اپنے بیبی بمپ کو کافی خوبصورت اور گریس فلی دکھایا ہے۔

Image result for Kalki launches new bold photo shoot during pregnancy: see photos

کالکی نے آف وہائٹ رنگ کا بیحد خوبصورت ڈریس پہنا ہوا ہے جس میں ان کا پورا چارم اور نظر آرہا ہے۔ کالکی کا اسٹائل سینس کمال کا ہے۔ اپنے حمل کے وقت میں بھی ان کا ہر اسٹائل کمال نظرآرہا ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *