’کلنک ‘کی اسپیشل اسکریننگ میں لگا ستاروں کا میلہ،دیکھئے ویڈیو

Share Article

kalank-special-screening

حال ہی میں فلم ’کلنک‘ کی اسپیشل اسکریننگ کا انعقاد کیا گیا تھا۔ جس میں بالی ووڈ کے کئی ستارے پہنچے تھے۔ اس دوران فلم کی اسٹار کاسٹ سے لے کر کرن جوہر، ڈیوڈ دھون اور منیش ملہوترا جیسے جانے مانے چہروں نے شرکت کی۔

دیکھئے ویڈیو:

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *