آسمان اور زمین کے بیچ میں جنگل 

Share Article


درخت ، پودے ماحولیاتی آلودگی سے محفوظ رکھنے کے لئے نہایت مفید ہیں تاہم جیسے جیسے دنیا جدید دور میں داخل ہو رہی ہے ویسے ویسے جنگلات درخت اور پودوں کی تعداد کم ہوتی جا رہی ہے۔چین میں اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے ماہرین نے ایک ایسا جنگل تیار کیا ہے جو عمارت پر بنایا گیا ہے۔
عمودی طرز پر بنے اس جنگل میں عمارت کا بیرونی حصہ پودوں سے ڈھکا ہوا دکھائی دیتا ہے ۔
ہر جانب سبزہ اور پودے ماحول میں ایسی تازگی اور رنگ بھر رہے ہیں دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہیں ر پاتے

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *