محض ایک ہفتے میں وزن پانچ کلو تک کم کر دے گا یہ چمتکاری جوس

Share Article
health-tips

نئی دہلی: اکثر لوگ اپنے بڑھے ہوئے وزن سے پریشان رہتے ہیں۔ بڑھا ہوا وزن جہاں پرسنالٹی خراب کرتا ہے وہیں اس کی وجہ سے ہمارے جسم بیماریوں کا گھر بن جاتا ہے لیکن اب ایک ایسا نسخہ مل گیا ہے جسے اپناکر آپ ایک ہفتے میں ہی واپس شیپ میں آ سکتے ہیں۔

یہ نسخہ ایک جوس کا ہے جس کے بارے میں ایک دعوی کیا گیا ہے کہ اس جوس میں ایسے خصوصیات ہیں جو صرف ایک ہفتے میں 5 سے 6 کلو گرام تک وزن کم کر دیتے ہیں۔ساتھ ہی جسم سے نقصان دہ عناصر کو بہار نکال دیتے ہیں۔

جوس بنانے کی اشیاء:

گاجر کا رس دو چمچ
کھیرے کا رس دو چمچ
سورج مکھی کے بیج

جوسبنانے کا طریقہ: اس چمتکاری جوس کوبنانے کے لئے سب سے پہلے سورج مکھی کے بیج کو پیس کر پاؤڈر بنا لیجیے اس کے بعد اس میں گاجر کا رس اور کھیرے کا رس بھی ملا لیجیے۔ اب آپ جوس تیار ہے۔ اس جوس کا استعمال صبح کے وقت خالی پیٹ ہی کریں۔ یہ جوس چند ہفتوں میں آپ کی پرسنالٹی کو چارچاند لگا دے گا۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *