آئی پی ایل سیزن-4 کا تڑکا

Share Article

راجیش کمار
دو اپریل گزر گیا، عالمی کم تو اختتام کو پہنچا، لیکن کرکٹ کا جنون ابھی باقی ہے، میرے دوست۔ جی ہاں، 2اپریل کو تو صرف عالمی کپ کا اختتام ہوا ہے، کرکٹ کے جنون کا نہیں۔ جب آئی پی ایل کا چوتھا سیزن آپ کا انتظار کر رہا ہے۔گلیمر اور کھیل کا یہ مسالہ 8اپریل ، 2011سے شروع ہو کر 28مئی تک چلے گا۔ اس شمارہ میں ہم آپ کو اس سیزن کی تمام ٹیموں اور شیڈول کی مکمل معلومات فراہم کرا رہے ہیں۔
اس مرتبہ آئی پی ایل -4میں بہت کچھ بدلنے والا ہے۔لہٰذا اگر ناظرین انہیں پرانی آٹھ ٹیموں کو دیکھ کر بوریت محسوس کر رہے ہوں تو انہیں دو نئی ٹیمیں دیکھنے کو ملیں گی۔ ساتھ ہی ساتھ عام ٹورنمنٹ کے بجائے آئی پی ایل 4میں پلے آف مقابلے زیادہ اہمیت کے حامل رہیں گے۔آئی پی ایل -4میں 8ٹیمیں زور آزمائش کریں گی۔کل 60مقابلوں کے اس ٹورنمنٹ میں کوئی سیمی فائنل مقابلہ نہیں کھیلا جائے گا۔اس کی جگہ دو پلے آف میچ ہوں گے، جس میں ٹاپ آنے والی 4ٹیمیں حصہ لے سکیں گی۔پلے آف 1کو جیتنے والی ٹیم اپنے آپ فائنل کے لئے کوالیفائی کر جائے گی اور اسی طرح گلیمر اور نئی نئی تبدیلیوں کے ساتھ پر لطف بنے گا یہ سیزن۔
اگر ٹیموں کی بات کی جائے تو مختلف ٹیمیں اس طرح ہیں:-
چنئی سپرکنگس-مہندر سنگھ دھونی، سریش رینا، مرلی وجے، ردھی مان ساہا، روی چندرن، اشونی، ایس بدری ناتھ، جوگندر شرما، سدیپ تیاگی، ابھینو مکند، انیرودھ سری کانت، گن پتی وگنیس، کے واسو دیو داس، شاداب جکاتی اور وجے کمار یوم ہیش۔
غیر ملکی کھلاڑیوں میں ایلبی مورکل، مائک ہسی، ڈوین براوو، ڈگ بولنگر، اسکاٹ اسٹائرس، بین ہلفینہاس ، نوان کلشیکھرا، سورج رندیو، جارج بیلی اور فاف ڈو پلیسس ،
ممبئی انڈینس:-سچن تیندلکر ، ہربھجن سنگھ، روہت شرما، مناف پٹیل، ابو نیچم احمد، آدتیہ تارے، علی مرتضیٰ، انباتی رائڈو، دھول کلکرنی، پون سیال، راج گوپال ستیش، سرول کنور، سوریہ کمار یادو، ٹی سمن، یاجویندر سنگھ چاہل۔
غیر ملکی کھلاڑیوں میں کیرون پولارڈ، لستھ ملنگا، اینڈریو سائمنڈس، ڈیوی جیکبس، جیمس فرینکلن، موئسس ہینری کوینس،ایلڈین بلیزارڈ ، دلہارا فرنانڈو۔
کولکاتہ نائٹ رائڈرس:-گوتم گمبھیر، یوسف پٹھان، منوج تیواری، لکشمی پتی بالا جی، جے دیو اناد کٹ، اقبال عبد اللہ،لکشمی رتن شکلا، مانوندر سنگھ بسلا، پردیپ سانگوان، رجت بھاٹیا، سربجیت لاڈا، سمیع احمد، سریواستو گوسوامی۔
غیر ملکی کھلاڑیوں میں جیکس کالس، بریڈ ہیڈن، شکیب الحسن، بر یٹ لی، ایون مورگن، ریان ٹین ڈجٹیچ ، جیمس پیٹسن ۔
سہارا پنے واریئرس:-یوراج سنگھ ، روبن اتھپا، آشیش نہرا، مرلی کارتک، ابھیشیک جھن جھنوالا ، بھونیشور کمار، دھیرج جادھو، ایکلویہ دویدی، گنیش گائکواڑ، ہرپریت سنگھ بھاٹیا، ہرشد کھادوالے، کامران خان، منیش پانڈے، متھن منہاس، موہ نیش مشرا، راہل شرما، سچن رانا، سری کانت واگ، سری کانت منڈے، امتیاز احمد۔
غیر ملکی کھلاڑیوں میں گریم اسمتھ ، ٹیم پینے، اینجلو میتھیوز، ناتھن میکلم ، کیلم پھرگسن،واینے پارنیل، مشیل مارش، جیروم ٹیلر، الفانسو تھامس، جیسی رائڈر۔
کوچی ٹسکرس کیرل:-وی وی ایس لکشمن، ایس سری سنت، آر پی سنگھ، پارتھیو پٹیل، روندر جڈیجا، رمیش پوار، آر ونے کمار، بی اکھل، چندن مدان، دیپک چوگلے، کیدار جادھو، رائپی گومس، سشانت مراٹھے، تمنے سری واستو، وائی گنیشور رائو، یشپال سنگھ، پرشانت پردنابھن۔
غیر ملکی کھلاڑیوں میں مہیلا جے وردھنے، برینڈن میکلم،سٹیون سمتھ ،متھیامرلی دھرن، بریڈ ہاج،تھشارا پریرا، اسٹیو اوکیفی، اویس شاہ، مائیکل کلنگر، جان ہیسٹینگس۔
رائل چیلنجرس بنگلور :-وراٹ کوہلی، ظہیر خان، سوربھ تیواری، چتیشور پجارا، ابھیمنیو متھن، محمد کیف، ارون کارتک، سی ایم گوتم، ابرار قاضی، مینک اگروال، بھرت نارائن، راجو بھٹکل، سری ناتھ اروند، ریان ننان، اسد خان پٹھان۔
غیر ملکی کھلاڑیوں میں تلکرتنے دلشان، اے بی ڈولیئرس، ڈینیل وٹوری، ڈرک نانینس، چارل لینگول ویلٹ، لیوک پومر باش، جوہان وان ڈرواتھ، رلی روسو، نوان پردیپ، جوناتھن وانڈیار۔
راجستھان رائلس:-راہل دراوڑ، پنکج سنگھ، آکاش چوپڑا، ابھیشیک راوت، آدتیہ ڈولے، اجنکیا رہانے،امیت پونکر، اشوک منیریا، دیپک چاہر، دشانت یاگنک، فیض فیصل،نین دوشی، پنال شاہ،صمد فلاح ، سدھارتھ ترویدی،، اسٹورٹ بنی ، امت سنگھ، دنیش سالونکھے ، سوپنل اسنودکر، سمت ناروال، انکت چوہان۔
غیر ملکی کھلاڑیوں میں شین وارن، شین واٹسن، روس ٹیلر، جوہان بوتھا، پال کاکلنگ وڈ، شان ٹیٹ۔
دکن چارجرس:-شکھر دھون، ایشانت شرما، پرگیان اوجھا، امت مشرا، منپریت گونی ، آکاش بھنڈاری، آنند راجن، انکت ناگیندر، ارجن یادو، آشیش ریڈی، بھرت چپلی، ڈی وی روی تیجا، ہرمیت سنگھ، بنسل، ایشانک جگی، ایشان ملہوترا، جے دیو شاہ، کیدار دیو دھر، سنی سوہیل۔
غیر ملکی کھلاڑیوں میں :-کیون پیٹرسن، کیمرون وہائٹ، کمار سنگکارا، جے پی ڈمنی،ڈیل سٹین،ڈینیل کرشٹین ، کرس لن، جوان تھیرون، مائیکل لمب۔
کنگس الیون پنجاب:-دنیش کارتک ،ابھیشیک نائر، پروین کمار، پیوش چاولہ ، بھارگو بھٹ، بپل شرما، لو ابلش ، مندیپ سنگھ، نتن سینی، پارس ڈوگرا، پال بالاتھی، شلبھ سری واستو، سدھارتھ چٹنس ، سنی سنگھ، وکرم جیت ملک، امت یادو۔
غیر ملکی کھلاڑیوں میں ایڈم گلکرسٹ، شان مارش، ڈیوڈ ہسی، اسٹورٹ ہسی، اسٹورٹ برانڈ،ریان ہیرس، دیمتری مسکرین ہاس ، ناتھن ریمنگٹن ۔
دہلی ڈیئر ڈیولس:-ویریندر سہواگ ، عرفان پٹھان، نمن اوجھا، اجیت اگرکر، اشوک ڈنڈا، امیش یادو، وینو گوپال رائو،اوشکار سالوی، پرشانت نائک، راجیش پوار، رون بشٹ، ایس سری رام، تیجسوی یادو، انمکت چند، ورون ایرون، وکاس مشرا، وویک یادو، یوگیش ناگر، شہباز ندیم۔
غیر ملکی کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، جیمس ہوپس ، مورنے مورکیل، ایرون فنچ، میتھو واڈے، رولوف وان ڈر مرو، اینڈریو میک ڈونالڈ،ٹریوس برٹ، کولن انگرام، رابرٹ فرائلنک۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *