7ہندوستانی شہر آلودگی میں سر فہرست

Share Article

ڈبلیو ایچ او نے 7ہندوستانی شہروں کو آلودگی میں سر فہرست قرار دیا ہے۔ صحت سے متعلق عالمی تنظیم کے 2018کے ڈاٹا بیس کے مطابق، دنیا کے 500ماحولیاتی آلوگی یا فضائی کثافت سے متاثر شہروں میں اولین 7شہروں کا تعلق ہندوستان سے ہے۔
ڈبلیو ایچ او کے ان سرفہرست شہروں میں ہندوستان کے کانپور، فرید آباد، گیا، وارانسی، پٹنہ، دہلی اور لکھنؤ شامل ہیں۔ اس تعلق سے سخت تشویش پائی جارہی ہے یہ حقائق ہندوستان جیسے ملک کے لیے باعث شرم ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *