جودھپور میں ایئرفورس کا لڑاکوطیارہ کریش

Share Article
MiG-27
راجستھان کے جودھپور کے باہری علاقے میں ایئرفورس کا طیارہ ’مگ27‘حادثہ کا شکارہوگیا۔خبروں کے مطابق، اےئرفورس کا لڑاکو طیارہ پوری طرح سے جل کر خاک ہوگیا۔موقع پولس اورفائربرگیڈ کی گاڑیاں پہنچی ہیں۔رپورٹس کے مطابق،جودھپور کے بناڑتھانہ علاقے میں تکنیکی خرابی کے باعث ہندوستانی فضائیہ کا’مگ-27لڑاکوطیارہ کریش ہوگیاہے۔ یہ حادثہ دیوریاگاؤں کے پاس ہواہے۔ اس میں حادثے میں پائلٹ محفوظ ہے۔ اےئرفورس نے کریش کی جانچ کیلئے کورٹ آف انکوائری کا حکم دیاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *