پرتھ ٹیسٹ:پہلے دن کا کھیل ختم،جانیں اسکور

Share Article
team-australia
ہندوستان اورآسٹریلیاکے بیچ دوسرا ٹیسٹ میچ پرتھ میں کھیلاجارہاہے۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کرپہلے بلے بازی کافیصلہ لیا۔پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک آسٹریلیا کا اسکور 6وکٹ کے نقصان پر277رن ہے۔آسٹریلیاکی طرف سے مارکس ہیرس(70)، آرون فنچ(50) اورٹریوڈس ہیڈ(58) تینوں نے نصف سنچری بنائی۔ہندوستان کی طرف سے ایشانت شرما اورہنوماوہاری نے 2-2وکٹ لئے۔قابل ذکرہے کہ چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز کاپہلا ٹیسٹ ہندوستان نے 31رنوں سے جیتاتھا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *