arvind-kejriwal
دہلی میں برسراقتدارعام آدمی پارٹی(آپ)کومحکمہ انکم ٹیکس نے وجہ بتاؤ نوٹس بھیجاہے۔محکمہ انکم ٹیکس نے عام آدمی پارٹی سے پوچھاہے کہ 30.67کروڑروپے آپ سے کیوں نہ وصولے جائیں۔محکمہ انکم ٹیکس کے نوٹس پرعام آدمی پارٹی نے کہاہے کہ ہماری چندہ پاک ہے اوریہ دشمنی کارروائی ہے۔عام آدمی پارٹی کے قومی خزانچی دیپک بھاجپائی نے کہاکہ ’انکم ٹیکس کا یہ نوٹس بے بنیادہے۔ہماراچندہ پوری طرح شفاف اورپہلی بارکسی پارٹی کے چندہ کوغیرقانونی ٹھہرایاگیاہے۔‘انکم ٹیکس نے 7دسمبرکوپارٹی سے اپناموقف رکھنے کوکہاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here