ونگ کمانڈر کی رہائی کیلئے پاکستان میں کاغذی کارروائی مکمل، انڈین ایئر فورس کی ٹیم پہنچی اٹاری

Share Article

wagah-border

پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر نے ونگ کمانڈر کی بحفاظت رہائی کے لئے تمام طرح کی کاغذی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے۔ آگے کی کارروائی کے لئے پاکستان خارجہ دفتر اپنا بیان جاری کر سکتا ہے۔ ونگ کمانڈر ابھینندن کی اٹاری۔واہگہ بارڈر کے رستے وطن لوٹیں گے۔

وہیں ذرائع کے حوالے سے خبر ہے کہ اب کیپٹن امریندر سنگھ کو ابھی تک سرکاری رضامندی نہیں ملی ہے۔ دراصل کیپٹن امریندر سنگھ نے کہا تھا کہ انہیں ابھینندن کو ریسیو کرنے جانے میں احترام محسوس کرے گا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *