کانس فلم فیسٹیول:خوبصورت انداز میں ریڈ کارپیٹ پر اتریں ہما قریشی،دیکھیں تصاویر

Share Article

Huma-qureshi

کانس فلم فیسٹیول جاری ہے۔ یہ 72 واں کانس فلم فیسٹیول ہے۔بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی 72 ویں کانس انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کرنے کے لئے گئی ہوئی ہیں۔ ہما قریشی نے اتوار کو کانس ریڈ کارپیٹ پر جلوے بکھیرے۔کانس سے ہماکی کافی سارے لک سامنے آ چکے ہیں۔آپ بھی دیکھیں تصویروں میں۔

huma-cannes

 

huma

 

huma-cannes2019

 

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *