8 اپریل سے شروع ہو رہا ہے Honor Gala Festival، ملے گی 50 فیصد تک چھوٹ

Share Article
honar

اگر آپ آن لائن شاپنگ کے شوقین ہیں تو آپ کے لئے خوشخبری ہے۔کیونکہ شروع ہونے جا رہا ہے Honor Gala Festival. جہاں آپ کو شاپنگ پر ملے گی 50 فیصد تک کی بھاری بھرکم چھوٹ ۔آپ کو بتا دیں کہ یہ فیسٹیول فلپکارٹ اور ایمیزون انڈیا پر 8 اپریل سے شروع ہوکر لے کر 12 اپریل تک چلے گی۔ اس دوران آپ اپنے من پسند smartphone پر پاسکتے ہیں کافی رعایت۔

جانکاری کے مطابق Honor Gala Festival میں Honor 9N، Honor 9 Lite اور Honor 10 Lite جیسے کئی اسمارٹ فون شامل کئے جائیں گے۔ اس فیسٹیول میں 4 GB 22864 جی بی اسٹوریج ویرینٹ والا Honor 10 Lite آپ مل سکتاہے صرف 12،999 روپے میں، جس کی مارکیٹ میں قیمت تقریبا 16،999 روپے ہے۔ تو وہیں 6 GB RAM 228128 جی بی اسٹوریج ویرینٹ والے Honor 10 کی قیمت 24،999 روپے رکھی گئی ہے۔ جو آپ کوبازارمیں 35،999 روپے میں ملے گا۔ اس کے علاوہ Honor 7A کا 3 GB 22832 جی بی اسٹوریج والا 6،999 روپے، ہانر Honor 7S کا 2 GB 22816 جی بی اسٹوریج 5،499 روپے اور ہانر Honor 9i کا 4 GB 22864 جی بی اسٹوریج ویرینٹ 10،999 روپے میں آپ اپنا بنا سکتے ہیں۔

جبکہ 4 GB RAM اور 64 GB انٹرنل اسٹوریج ویرینٹ والا Honor 9N اور Honor 9 Lite کی قیمت 9،499 روپے رکھی گئی ہے۔ 8 اپریل سے شروع ہونے والے ہانر گالا فیسٹیول میں ہانر برانڈ کے دوسرے پروڈکٹ پر بھی ڈھیر سارے آفر دیے جائیں گے، جس کے smartphone کے علاوہ ویریبل اور ٹیبلیٹشامل ہیں۔آپ کو بتا دیں کہ ہانر، جانی مانی کمپنی ہوائی گروپ کا ای۔برانڈ ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *