لیفٹیننٹ گورنر کرن بیدی سے ہوا جھگڑا تو گھر سے باہر سڑک پر سو گئے وزیراعلیٰ

Share Article

 

مرکزکے زیر انتظام ریاست پانڈوچیری کے وزیراعلیٰ نارائن سامی اور لیفٹیننٹ گورنر کرین بیدی کے بیچ پھر ٹھن گئی ہے۔ خاص بات ہے کہ وزیراعلیٰ وی نارائن سامی ان کے گھر کے باہر سڑک پر ہی سو گئے۔

 

Image result for kiran bedi

 

نئی دہلی: مرکز کے زیرانتظام ریاست پانڈو چیری کے وزیراعلیٰ وہ نارائن سامی اور لیفینینٹ گورنر کرن بیدی کے بیچ پھر ٹھن گئی ہے۔ کرن بیدی کے سرکاری گھر کے باہر وزیراعلیٰ اور ان کے ایم ایلز دھرنے پر بیٹھ گئے۔ خاص بات ہے کہ وزیراعلیٰ وی نارائن سامی کے گھر کے باہر سڑک پر ہی سو گئے۔ وزیراعلیٰ نے کرن بیدی کے سرکاری گھر کے باہر سڑک پر سونے کی اپنی تصویر بھی تویٹ کی۔ تصویر میں صاف نظر آرہے ہیں کہ وہ کالے رنگ کی شرٹ اور سفید دھوتی پہنے ہوئے ہیں۔ ان کے ساتھ کانگریس اور ڈی ایم کے ایم ایل بھی سور رہے ہیں۔ دراصل جھگڑا اس وقت گہرا گیا۔ جب کرن بیدی نے راست میں بائک سواروں کو لے کر ہیلمیٹ پہننا ضروری کر دیا۔ جب کہ وزیراعلیٰ وی نارائن سامی نے اس کی مخالفت کرتے کہا کہ اسے مرحلے وار طریقے سے نافذ کیا جانا چاہئے۔ وہیں پہلے لوگوں کو آگاہ کرنا چاہئے۔

 

پانڈوچیری کی لیفٹینینٹ گورنر کرن بیدی پر حملہ تیز کرتے ہوئے وزیراعلیٰ وی نارائن سامی نے کہا کہ مفت چاول بانٹنے کا منصوبہ بندی کے ساتھ 39سرکاری قراردادوں کو لیفٹینینٹ گورنر لٹکائے ہوئے ہیں۔ سرکاری گھر کے باہر وزیراعلیٰ کے دھرنا میں کانگریس اور درموک کےکئی ایم ایلز بھی شامل ہیں۔ سرکاری گھر لیفٹنینٹ گورنر کی سرکاری آفس اور گھر ہیں۔ الزام ہے وہ مختلف معاملوں پر ان کی اجازت کے لیے بھیجی گئیں فائلوں کو لیفٹینینٹ گورنر نے خارج کر دیا۔ ان کے اسی منفی رخ کے خلاف وزیراعلیٰ اور ان کے ساتھ وزیر کالی کمیض میں سرکاری گھر کے باہر سڑک پر دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے بعد میں صحافیوں سے کہا کہ ’غریبوں اور ضرورتمندوں کے تخلیق نو کے لیے سرکاری تجویزات کو مسلسل خارج کئے جانے پر وہ کڑی مخالفت کا اظہار کیاہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *