گیا میں مسجد کے سیکرٹری کی گولی مار کر قتل

Share Article

 

گیا ضلع کے گروا تھانہ کے گمہریا گاؤں میں واقع مسجد کے سیکرٹری 40 سالہ محمدفخر عالم کی جمعرات کی دیر رات گولی مار کر قتل کر دی گیا۔ فخر عالم کے قتل کے بعد علاقے میں کشیدگی ۔ حالات پر نظر رکھنے کے لئے پولیس گشت جاری ہے۔

 

 

دیہی ذرائع کے مطابق جمعرات کی دوپہر مسجد میں نماز پڑھنے کے دوران جنریٹر چلانے کو لے کر کسی سے تنازعہ ہوا تھا لیکن معاملہ ٹھنڈا ہو گیا۔اس کے بعد دیر رات مسجد کے پاس فخر عالم کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔تھانہ انچارج پردیپ کمار نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس نے جمعہ کو فخر عالم کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے گیا کے نارائن مگتھ میڈیکل کالج اینڈ اسپتال بھیجا ہے۔

 

فخر عالم کے قتل کے بعد علاقے میں کشیدگی ہے ۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *