فرانسیسی اوپن: پہلے ہی دور میں ہار کر باہر ہوئے پرجنیش

Share Article

 

سرفہرست بھارتی سنگل ٹینس کھلاڑی پرجنیش گیشورن سال کے دوسرے گرینڈ سلیم-فرانسیسی اوپن کے پہلے راؤنڈ میں ہی ہار کر مقابلے سے باہر ہو گئے۔ پرجنیش کو بولیویا کے ہوگو ڈیلین نے شکست دی۔ڈیلین نے پرجنیش کو 1-6، 3-6، 1-6 سے شکست دی۔ ہندوستانی کھلاڑی ایک گھنٹے 15 منٹ میں ہی اس کا مقابلہ گنوا بیٹھے۔ بتا دیں کہ عالمی نمبر -86کھلاڑی پرجنیش نے اس سال آسٹریلین اوپن کے طور پر اپناپہلا گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کھیلا تھا۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *