چھتیس گڑھ: دنتے واڑہ میں آئی ای ڈی دھماکہ،5سی آر پی ایف جوان زخمی

Share Article

CRPF-jawan

چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ علاقے میں ایک آئی ای ڈی دھماکے میں سی آر پی ایف کے پانچ جوان زخمی ہو گئے ہیں۔ ملی خبر کے مطابق چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ علاقے میں نکسلیوں کے آئی ای ڈی دھماکے میں سی آر پی ایف کے 5 جوان زخمی ہو گئے ہیں۔

لوک سبھا انتخابات سے ٹھیک پہلے دنتے واڑہ ضلع میں ہوا یہ حملہ بڑا بتایا جا رہا ہے۔ حملے کے وقت سی آر پی ایف کے جوان انتخابی ڈیوٹی پر تعینات تھے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *