ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے ذریعہ حال ہی میں ریپو ریٹ میں 0.25 فیصد کی کمی کئے جانے کے بعد ایچ ڈی ایف سی سمیت ان پانچ بینکوں فکسڈ ڈیپازٹ (ایف ڈی) پر ملنے والے سود کی شرح کو ریوائزڈ کر دیا ہے۔
 
آر بی آئی کے ریٹ کٹوتی کے بعد جن بینکوں نے ایف ڈی پر ملنے والے سود کی شرح میں کمی کی ہے۔ اس میں نجی شعبے کی بینک شامل ہیں، جس میںآئی سی آئی سی آئی، آربی ایل بینک اور ایچ ڈی ایف سی بینک نے ایف ڈی کے لئے سود کی شرح میں 0.25 فیصد تک کی کمی کی ہے۔ وہیں بندھن بینک اور ایچ ڈی ایف سی بینک نے سود کی شرح کو ریوائزڈ کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here