ممبئی:اے ٹی ایم میں لگی بھیانک آگ، دیکھیں ویڈیو

Share Article

ممبئی کے گھاٹ کوپرکے امرت نگرعلاقے میں واقع ایک اے ٹی ایم میں بھیانک آگ لگ گئی ۔اے ٹی ایم کاؤنٹرسے دھواں اورآگ کا شعلہ دیکھ کریہاں موجودلوگوں میں افراتفری مچ گئی۔جیساکہ آپ ویڈیومیں دیکھ سکتے ہیں۔آگ کیسے لگی ابھی اس کی جانکاری نہیں ملی ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *