فلم’پدماوتی ‘ کاایک اورنیاپوسٹرسامنے آیا

Share Article
film-padmavati-poster
سنجے لیلابھنسالی کی فلم ’پدماوتی‘کاایک اورپوسٹرسامنے آیاہے۔اس پوسٹرمیں دپیکاپدکون ہاتھ میں جلتی ہوئی آگ کی کٹوریاں لئے ہوئے نظرآرہی ہیں۔تنازعات میں گھری اس فلم میں دپیکاپدکون کی خوبصورتی اوررنویرسنگھ کے ڈراونے لک کی خاصی تعریف ہورہی ہے۔اس نئے لک میں دپیکاکھلے بالوں میں گہنوں میں لدی ہوئی نظرآرہی ہیں۔اس نئے پوسٹرپرریلیز ڈیٹ 30نومبرلکھی ہوئی ہے۔دراصل یہ فلم دبئی اوریواے ای میں ایک دن پہلے یعنی 30نومبرکوریلیزہوگی۔ دپیکاپدکون اس پوسٹرمیں چاروں جانب لال رنگ کی ساڑھی پہنچے خواتین کی ہجوم میں نظرآرہی ہیں۔ایسے میں لگتاہے یہ سین فلم کے کلائی میکس یعنی جوہرکاسین ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *