کنگنارنوت کی فلم ’منی کرنیکا‘ کاٹریلرریلیز، آپ بھی دیکھیں

Share Article
Manikarnika
کنگنا رنوت کی فلم ’منی کرنیکا‘ جھانسی کی رانی لکشمی بائی کی زندگی پر مبنی ہے۔بالی ووڈ اداکارہ کنگنارنوت کی فلم’منی کرنیکا:دی کوئین آف جھانسی‘کا ٹریلرریلیزہوگیاہے۔فینس کافی دنوں سے اس کا انتظاکررہے تھے۔’منی کرنیکا‘ میں رانی لکشمی بائی کے بچپن سے لیکرشادی اورانگریزوں سے جنگ تک کہانی دکھائی جائے گی۔اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ٹریلرمیں جھانسی کی رانی کے طورپرکنگنارنوت نڈراوربہادردکھائی دے رہی ہیں۔ٹریلرمیں صاف دیکھاجاسکتاہے کہ فلم میں جھانسی کی رانی کے طورپرکنگناتلوارکے ساتھ ایکشن کرتی نظرآئیں گی۔فینس اس ٹریلرکوخوب پسندکررہے ہیں۔فلم ’منی کرنیکا‘25جنوری کوریلیزہوگی۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *