فیفاعالمی کپ 2018:فرانس فائنل میں داخل

فیفاعالمی کپ 2018کے پہلے سیمی فائنل مقابلے میں فرانس کا سامنا بیلجئم کے ساتھ ہوا۔اس بیحددلچسپ میچ میں فرانس نے بیلجئم کو1-0سے ہراکر تیسری بار فٹ بال عالم کے فائنل میں جگہ بنائی ۔اس میچ میں فرانس کی طرف سے محض ایک گول سیمول امٹیٹی نے کیا۔ فائنل میچ میں فرانس کا مقابلہ دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم (انگلینڈ بنام کروشیا) کے ساتھ 15جولائی کوہوگا۔فرانس کی ٹیم اب 1998کے بعد دوسری بار عالمی کپ خطاب جیتنے کے لئے فائنل میں میدان میں اترے گی۔
Latest posts by چوتھی دنیا (see all)
- سعودی عرب: ریسٹورنٹس میں مرد اور خواتین کے ایک ساتھ بیٹھنے کی پابندی ختم - December 9, 2019
- سعودی عرب :حرمین ٹرین سروس کا دوبارہ آغاز - December 9, 2019
- حج سے متعلق امور پرسعودی عرب اور ایران میں مابین باہمی تعاون کا معاہدہ - December 9, 2019