فرح خان ’میں ہوں نا‘ کا سیکوئل بنانے کی خواہشمند

Share Article

 

ممبئی: ہدایت کار اور کوریوگرافرفرح خان نے سال 2002 میں شاہ رخ خان،سشمتا سین، زائد خان، امرتا راو،سنیل شیٹی کو لے کر فلم

 

’میں ہوںنا ‘بنائی تھی پروڈیو سر شاہ رخ خان تھے اور فرح خان نے بطورہدایت کار اس فلم سے ڈیبیو کیا تھا۔فلم کو ریلیز ہوئے ۱۵ سال کا عرصہ گذز چکاہیں۔فرح اس فلم کا سیکوئل بنانا چاہتی ہے۔فرح خان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اس فلم کے تعلق سے بہترین موضوع ہے۔ لیکن یہ شاہ رخ خان پر منحصر کرتا ہے کے وہ اس فلم کا سیکوئل پروڈیوز کرے یا نہ کرے۔ فلم میں ہوں نا کو آ ج بھی بہت سے ٹیلی ویژن چینل پر دکھایا جاتا ہے اور لوگ آج بھی فلم کو پسند کرتے ہیں۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *